ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عارف والا میں بورے والا روڈ پر حادثے میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد موقع … ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں