ٹرمپ نے مودی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

نئی دہلی (20 جولائی 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت جنگ میں 5 لڑاکا طیارے گرنے کے بیان پر کانگریس نے نریندر مودی کو نشانے پر لے لیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران بتایا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 5 لڑاکا … ٹرمپ نے مودی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا پڑھنا جاری رکھیں