ٹرمپ اور بائیڈن نے صدارتی مباحثے میں اتنا جھوٹ بولا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پہلے مباحثے میں بائیڈن اور ٹرمپ جب آمنے سامنے آئے تو اتنا جھوٹ بولا کہ امریکی میڈیا کو فیکٹ چیک جاری کرنا پڑا۔ امریکا میں رواں سال صدارتی انتخابات میں موجودہ اور سابق امریکی صدور جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ مضبوط امیدوار اور ایک دوسرے کے سخت حریف ہیں … ٹرمپ اور بائیڈن نے صدارتی مباحثے میں اتنا جھوٹ بولا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ پڑھنا جاری رکھیں