تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

ویڈیو: ٹرمپ نے الیکشن سے قبل ہندی زبان میں انتخابی نعرہ لگا دیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن میں بھارتی نژاد امریکیوں کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے ہندی زبان میں انتخابی نعرہ بلند کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مڈ ٹرم الیکشن رواں سال نومبر میں ہوں گے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی نظریں اس وقت صرف انتخابات پر ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے سے متعلق انکشاف

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ہندی زبان میں نعرہ لگایا: ’بھارت اور امریکا سب سے اچھے دوست‘۔ انٹرویو کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

مذکورہ نعرہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 میں ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی سے متاثر ہو کر لگایا ہے۔ 2016 میں انہوں نے ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ کا نعرہ بُلند کیا تھا۔

سابق صدر کا حالیہ نعرہ امریکن بھارتی کمیونٹی کو اپنی طرف راغب اور ان کا قیمتی ووٹ حاصل کرنے کے لیے لگایا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -