امریکی صدر ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

ماسکو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ 2022 کے اوائل کے بعد پیوٹن اور کسی بھی … امریکی صدر ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ پڑھنا جاری رکھیں