جمعرات, مئی 14, 2026
اشتہار

’بش، اوباما، بائیڈن نے ایران پر حملے سے انکار کیا، ٹرمپ نیتن یاہو کی باتوں میں آگئے‘

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا نے تین بار اسرائیل کی ایران پر حملےکی فرمائش مسترد کی۔

سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سابق صدور جارج بش، جوبائیڈن اور باراک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف انکار کر دیا تھا۔

سابق خارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم چاہتے تھے ہم ایران پر حملہ کریں اور انہوں نے صدر اوباما کے سامنے باقاعدہ پریزنٹیشن دی مگر اوباما نے انکار کر دیا پھر صدر بائیڈن نے بھی منع کیا اور صدر بش نے بھی یہی فیصلہ کیا

جان کیری نے کہا کہ ٹرمپ  واحدا مریکی صدر ہیں جو اسرائیلی وزیراعظم کی باتوں میں آگئے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں