امریکا نے بھارتی شہریوں کو فوجی طیارے میں بٹھا کر واپس بھجوا دیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے منگل کو 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا ہے، جنھیں امریکی فوجی طیارے کے ذریعے ٹیکساس سے پنجاب کے شہر امرتسر پہنچا دیا ہے۔ … امریکا نے بھارتی شہریوں کو فوجی طیارے میں بٹھا کر واپس بھجوا دیا پڑھنا جاری رکھیں