ٹرمپ کے سمدھی کی فرانس میں بطور امریکی سفیر تقرری

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کشنر کے والد چارلس کشنر کو فرانس میں امریکی سفیر مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انہوں نے چارلس کشنر کو فرانس میں سفیر کے لیے منتخب کرلیا ہے۔ چارلس کشنر … ٹرمپ کے سمدھی کی فرانس میں بطور امریکی سفیر تقرری پڑھنا جاری رکھیں