ٹرمپ نے بجٹ میں بڑی کٹوتی کے باوجود دفاع کے لیے 1 کھرب ڈالر اضافے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بجٹ میں بڑی کٹوتی کے باوجود دفاع اور ملکی سلامتی کے لیے 1 کھرب ڈالر اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے بجٹ میں بڑی کٹوتی کا عندیہ دیا ہے، جو گھریلو اخراجات میں کمی کا باعث ہوگا، ٹرمپ انتظامیہ کی آئندہ مالی سال … ٹرمپ نے بجٹ میں بڑی کٹوتی کے باوجود دفاع کے لیے 1 کھرب ڈالر اضافے کا عندیہ دے دیا پڑھنا جاری رکھیں