خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری جنگ آج ختم ہوگئی، ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری جنگ آج ختم ہوگئی،امریکا میں صرف دو جنس ہیں مرد اور عورت، اس کے علاوہ کوئی تیسری جنس نہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ … خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری جنگ آج ختم ہوگئی، ٹرمپ کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں