منگل, مئی 19, 2026
اشتہار

شکریہ عظیم وزیر اعظم اور عظیم فیلڈ مارشل، آپ دونوں شاندار لوگ ہیں، شکریہ پاکستان: ٹرمپ

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن (17 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عظیم شخصیات قرار دے دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر آبنائے ہرمز مکمل کھلنے کے بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کیلیے خصوصی پیغام جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے باوجود ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر نے لکھا: ’شکریہ عظیم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، شکریہ عظیم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، آپ دونوں شاندار لوگ ہیں۔ ٓج دنیا کیلیے عظیم اور یادگار دن ہے‘۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں