جمعہ, مارچ 6, 2026
اشتہار

کرپشن کیس میں نیتن یاہو کی معافی کا معاملہ: ٹرمپ کی اسرائیلی صدر پر سخت تنقید

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن(13 فروری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو معافی نہ دینے پر اسرائیلی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو معافی نہ دینے پر اسرائیلی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیلی صدر کو شرم آنی چاہیے”۔

صدر ٹرمپ کے اس بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے اسرائیلی صدر نے واضح کیا کہ اسرائیل ایک خودمختار ریاست ہے اور وہ تمام فیصلے ملکی قانون کے مطابق کریں گے۔

واضح رہے کہ بنجمن نیتن یاہو پر رشوت کے طور پر قیمتی تحائف وصول کرنے اور اپنی حکومت کے حق میں مثبت کوریج کے بدلے میڈیا اداروں کے ساتھ غیر قانونی سودے بازی کرنے کے سنگین الزامات ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں