ہفتہ, جون 6, 2026
اشتہار

ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کی درخواست پر وہ ایران پر حملہ مؤخر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر ان رہنماؤں نے ہمارے فوجی حملے کو روکنے” کے لیے کہا تھا جو کہ "کل ہونا تھا”۔

ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی رہنماؤں نے نوٹ کیا ہے کہ "اب سنجیدہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور یہ کہ، ان کی رائے میں،،، عظیم رہنماؤں اور اتحادیوں کے طور پر، ایک ڈیل کی جائے گی جو امریکہ کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ اور اس سے آگے کے تمام ممالک کے لیے قابل قبول ہو گی۔”

انہوں نے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر لکھا کہ اس ڈیل میں اہم بات یہ ہے کہ ایران کے لیے کوئی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے!”

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں