پیر, مئی 18, 2026
اشتہار

چین سے کہا ہے ایران کو ہتھیار نہ دے، ٹرمپ

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین سے کہا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار نہ دیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ چین بہت خوش ہے کہ میں آبنائے ہرمز مستقل طور پر کھول رہا ہوں، جب چین جاؤں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے لگائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں یہ سب چین اور دنیا کے دیگر ممالک کے لیے کررہا ہوں اور یہ صورت حال اب دوبارہ نہیں ہوگی۔

ٹرمپ کے مطابق چین سے کہا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار نہ دیں، جب چین جاؤں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے گلے لگائیں گے۔

امریکی صدر نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارا اچھا تعلق جاری ہے کیا یہ لڑائی کی شکست نہیں؟ یاد رکھناً جب بھی ضرورت پڑی لڑائی میں سب سے بہتر ہوں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں