عرب ممالک کی مدد سے غزہ کی تعمیر نو کریں گے، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کی مدد سے غزہ کی تعمیر نو کریں گے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو میں مشرق وسطیٰ کے امیر ممالک حصہ لیں گے، نعمیر نو کے لیے بورڈ آف پیس میں ہر کوئی … عرب ممالک کی مدد سے غزہ کی تعمیر نو کریں گے، امریکی صدر ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں