کابل ائیرپورٹ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی گرفتاری میں تعاون پر ٹرمپ پاکستان کے شکر گزار

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان میں کابل ائیرپورٹ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی گرفتاری میں مدد پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کانگریس سے خطاب میں پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں 13 امریکیوں کو ہلاک کرنیوالے داعش کے دہشت گرد کو … کابل ائیرپورٹ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی گرفتاری میں تعاون پر ٹرمپ پاکستان کے شکر گزار پڑھنا جاری رکھیں