ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان

پیرس (18 جون 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز پیرس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گر دیگر ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل موجود ہیں تو ایران کے … ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان پڑھنا جاری رکھیں