آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا عمل شروع کر دیا، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (11 اپریل 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی میڈیا پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل’ پر لکھا کہ فیک نیوز میڈیا اپنی ساکھ … آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا عمل شروع کر دیا، ٹرمپ کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں