جمعہ, مئی 8, 2026
اشتہار

نیٹو کی ضرورت نہیں، اب کوئی حقیقی خطرہ نہیں رہا، ٹرمپ

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیٹو کی ضرورت نہیں، اب کوئی حقیقی خطرہ نہیں رہا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا امریکا نے روس کے خلاف یورپ کے تحفظ کے لیے کے تحفظ کا اب جائزہ لیں گے، انہوں نے کہا کہ نیٹو نے ایران کیخلاف امریکا کا ساتھ نہیں دیا۔

دوسری جانب امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات میں ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور شروع کردیا ہے۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایران پر محدود حملے دوبارہ شروع کرنے کے امکان پر غور کررہے ہیں۔

ہم اسلام آباد معاہدے سے چند انچ کے فاصلے پر تھے، ایرانی وزیر خارجہ نے راز کھول دیا

امریکی اخبار کے مطابق اس اقدام کو امن مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے کے طریقہ کار کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں