امریکی صدر کا ایپل کمپنی کو بھارت سے نکلنے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کو بھارت سے نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایپل بھارت کے بجائے امریکا میں پیداوار بڑھانے پر زور دے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی کاروباری شخصیات سے گفتگو ہوئی، اس دوران اُن کا … امریکی صدر کا ایپل کمپنی کو بھارت سے نکلنے کا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں