ٹرمپ نے چینی صدر سے فون پر طویل اور اہم بات چیت کی تفصیلات بتا دیں

واشنگٹن (5 فروری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے فون پر طویل اور اہم بات چیت کی تفصیلات بتا دیں۔ امریکی صدر نے گفتگو کو انتہائی شاندار قرار دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ شی جن پنگ سے بہترین اور تفصیلی گفتگو … ٹرمپ نے چینی صدر سے فون پر طویل اور اہم بات چیت کی تفصیلات بتا دیں پڑھنا جاری رکھیں