ٹرمپ کے اعلانات اشارہ ہیں صرف امریکی مفادات کو دیکھا جائے گا، روسی وزیرخارجہ

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اعلانات اشارہ ہیں کہ صرف امریکی مفادات کو دیکھا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد روسی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی پالیسی صدر کی تبدیلی کے باوجود تبدیل نہیں ہوتی، ٹرمپ … ٹرمپ کے اعلانات اشارہ ہیں صرف امریکی مفادات کو دیکھا جائے گا، روسی وزیرخارجہ پڑھنا جاری رکھیں