صدر ٹرمپ کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ کیبنٹ روم میں دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ظہرانے پر امریکی صدر … صدر ٹرمپ کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ پڑھنا جاری رکھیں