تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

مصر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لاش کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر میں سوشل میڈیا پر موٹرسائیکل سوار کی تصویر سامنے آنے کے بعد اسے کئی اکاؤنٹس سے شیئر کیا گیا اور معلومات کی کمی کے باعث طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی گئیں۔

کئی لوگوں نے تصویر میں کپڑے کے تھیلے سے نکلتے پیر کو دیکھ کر کہا کہ موٹر سائیکل سوار لاش لے جارہا ہے اور اسے علم بھی نہیں کہ اس کا جرم بے نقاب ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کے باعث کئی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ لاش کو اس طرح لے جاتا دیکھ کر حیران رہ گئے۔

تاہم اس غلطی کو ایک سرکاری ذرائع نے بعدازاں حل کردیا۔

تصویر کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ واضح ہورہا ہے کہ مذکورہ تصویر کسی لاش کی نہیں بلکہ ایک ڈمی (پتلا) ہے جسے دکاندار موٹر سائیکل کر رکھ کر لے جارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -