کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان پر حملوں کیلئے افغانستان سے فنڈنگ اور لاجسٹک سپورٹ ملنے کا انکشاف

نیویارک : اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان پر حملوں کیلئے افغانستان سے فنڈنگ اور لاجسٹک سپورٹ مل رہی ہے ، جس سے پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی، افغانستان کا کردار اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی اعلیٰ … کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان پر حملوں کیلئے افغانستان سے فنڈنگ اور لاجسٹک سپورٹ ملنے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں