پیر, فروری 16, 2026
اشتہار

طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے علیحدگی کی تصدیق کردی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی اداکارہ و ماڈل طوبیٰ انور نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے ازدواجی رشتہ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔

عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ اداکارہ و ماڈل طوبیٰ انور نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ ‘صلح کی کوئی صورت نطر نہیں آرہی اسی انہوں نے عامر لیاقت سے خلع لے لی ہے، وقت مشکل ہے مگر یقین ہے اللہ نے بہتر فیصلہ کیا ہوا’۔

طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ ‘میرے قریبی رشتے دار اور عزیز بخوبی واقف ہیں کہ میں نے 14 ماہ قبل ہی شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی’۔

خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین نے 2018 میں طوبیٰ انور سے شادی کی تھی جس کے بعد پہلی اہلیہ عامر لیاقت سے علیحدہ ہوگئی تھیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں