طیب اردوان کے سیاسی حریف بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

ترک پولیس نے استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو کو مبینہ بدعنوانی اور شدت پسندی میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ترکی کی سرکاری میڈیا انادولو ایجنسی کے مطابق ترکی کی پولیس نے استنبول کے میئر اکریم امام اوغلو کو مبینہ بدعنوانی اور شدت پسندی میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار … طیب اردوان کے سیاسی حریف بدعنوانی کے الزام میں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں