منگل, دسمبر 3, 2024
اشتہار

برادر ملک کو جشن آزادی پر مبارک باد دیتا ہوں، ترک صدر

اشتہار

حیرت انگیز

انقرہ : ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ پاکستان سے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں 70 ویں یوم آزادی پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور پاکستانیوں کو دلی مبارک باد دیتا ہوں۔

ترک صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے 70 ویں جشن یوم آزادی پر مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان کو دوست ملک قرار دیتے ہوئے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائییوں سے مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ترک صدر نے اپنا پیغام اردو کے ذبان کے علاوہ انگریزی اور ترک کی قومی ذبان میں بھی کیا انہوں نے اپنے پیغام کے آخر م یں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں