تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

داعش سے تعلق کے شبے میں 3روسی شہری گرفتار

استنبول: ترک شہر استنبول میں خود کش حملے کے بعد داعش سے تعلق کے شبے میں تین روسی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی قونصل خانے نے تین روسی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، گرفتار تینوں افراد کا تعلق مبینہ طور پر دہشتگرد تنظیم داعش سے ہے۔

سیکورٹی فورسز نے گرفتارافراد کے قبضے سے دستاویزات اور سی ڈیز کو بھی قبضے میں لیا ہے جبکہ تینوں مشتبہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

تین روز پہلے استنبول کے تاریخی مقام سلطان احمد چوک پر خودکش دھماکے میں جرمنی کے نو اور پیرو کا ایک سیاح ہلاک ہوگیا تھا۔

Comments

- Advertisement -