استنبول میں فیشن کی رنگینیاں عروج پر ہیں۔ انٹرنیشنل موڈیسٹ فیشن ویک میں خوبصورت اور حسین ملبوسات پیش کیے جا رہے ہیں۔
ترکی کے فیشن ویک میں ہر سو رنگ ہی رنگ بکھر گئے۔
- Advertisement -
استنبول کے تاریخی ریلوے اسٹیشن پر لوگوں کا ہجوم رہا جہاں ریلوے ٹریک کے ساتھ منفرد ملبوسات میں ماڈلز نے واک کی۔
ترک ماڈلز نے ریمپ پر رنگ ہی رنگ بکھیر دیے۔
فیشن ویک میں عروسی ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔
انٹرنیشنل موڈیسٹ فیشن ویک کا مقصد دنیا بھر کو اسلامی طرز کے فیشن سے روشناس کروانا تھا۔