صدر اردوان نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر کیا کہا؟

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقی درخواست پر فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں غزہ میں غیر انسانی حملوں کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کی طرف سے لیا گیا عارضی حکم نامہ قابل قدر سمجھتا ہوں اور … صدر اردوان نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں