ترک صدر نے ’’گریٹر اسرائیل‘‘ منصوبہ بے نقاب کر دیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کہا ہے کہ لبنان کے بعد اسرائیل ترکیے پر نظریں جمائے گا اور یہی گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے۔ صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسیطینوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے کے بعد اب لبنان پر جارحیت کا آغاز کر دیا ہے اور فضائی حملوں میں سینکڑوں افراد لقمہ … ترک صدر نے ’’گریٹر اسرائیل‘‘ منصوبہ بے نقاب کر دیا پڑھنا جاری رکھیں