پیسوں کیلیے بچوں کو انکیوبیٹر میں رکھنے والے ’قاتل‘ ڈاکٹروں کا گروپ پکڑا گیا

ترکیہ میں بچوں کی موت کا سبب بننے والا ڈاکٹروں کا گروہ پکڑا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارہ نوزائیدہ بچوں کی موت کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی اور بائیس افراد کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ طبی عملے پر مشتمل گروہ والدین سے رقم بٹورنے کےلیے نوزائیدہ بچوں … پیسوں کیلیے بچوں کو انکیوبیٹر میں رکھنے والے ’قاتل‘ ڈاکٹروں کا گروپ پکڑا گیا پڑھنا جاری رکھیں