The news is by your side.

Advertisement

آصف زرداری کی سالگرہ پر ٹویٹر صارفین کی مبارک باد

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری آج اپنی 61 وین سالگرہ منا رہے ہیں ، انکی سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر صارفین پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں۔

ٹویٹر پر (HappyBirthdayAsifZardari#) کے نام سے ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں ان کے حامی انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کی درازی عمرکی دعا کررہے ہیں۔

دوسری جانب کچھ ٹویٹس ایسے بھی ہیں جن میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

کچھ صارفین نے آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں