تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ہنگو میں اہم شدت پسندوں نے سرینڈر کردیا

ہنگو:اورکزئی ایجنسی میں اہم کمانڈر سمیت 12 شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے سرینڈر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دئیے جبکہ ان کے کمانڈر نے گزشتہ شام ہتھیار ڈالے تھے۔

ہتھیار ڈالنے والے شدت پسند کئی اہم کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔

Comments

- Advertisement -