ویڈیو: ’’ملاح سو گیا‘‘، دنیا کے سب سے بڑے دریا ایمیزون میں سیاحوں سے بھری 2 کشتیاں ٹکرا گئیں

دنیا کے سب سے بڑے دریا ایمیزون میں دو مسافر کشتیاں ٹکرا گئیں یہ خوفناک حادثہ ملاح کے سونے کے باعث پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکا سے شروع ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے دریا ایمیزون میں دو مسافر کشتیوں کے آپس میں ٹکرانے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے … ویڈیو: ’’ملاح سو گیا‘‘، دنیا کے سب سے بڑے دریا ایمیزون میں سیاحوں سے بھری 2 کشتیاں ٹکرا گئیں پڑھنا جاری رکھیں