جمعہ, دسمبر 6, 2024
اشتہار

کراچی میں لیاری گینگ وار کے دو ملزمان گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے چھاپوں کے دوران لیاری گینگ وار کے دو مبینہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے بہارکالونی کو گھیرے میں لے کر تلاشی لی گئی جس کے دوران مذکورہ بالا ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کاروائی ملزمان کی علاقے میں موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع پر کی گئی۔

- Advertisement -

پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کرتفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں