منگل, جون 16, 2026
اشتہار

مختلف شکایات ملنے پر کراچی کے دو تھانوں کیخلاف بڑا ایکشن

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : ڈی آئی جی ویسٹ نے مختلف شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شہر قائد کے دوتھانوں میں تعینات پولیس کی نفری مکمل طور پر تبدیل کردی۔

اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن اور منگھوپیر تھانوں کی پوری نفری کا تبادلہ کردیا گیا, مذکورہ نفری کے افسران و اہلکاروں کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں تھانوں کے لیے سینٹرل پولیس آفس سے نفری تعینات کی جارہی ہے، ڈی آئی جی ویسٹ نے مختلف شکایت موصول ہونے پر نفری تبدیلی کا آرڈر جاری کیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں