کیا امریکا اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا؟ امریکی وزیرِ دفاع کا اہم بیان

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کیلئے اپنے عزم کو کسی صورت بھی تبدیل نہیں کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد سے متعلق امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکا … کیا امریکا اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا؟ امریکی وزیرِ دفاع کا اہم بیان پڑھنا جاری رکھیں