امریکی کمپنیاں چین کو مصنوعات فروخت نہ کریں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کوچین کومصنوعات فروخت کرنے سے روکا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکا کہنا ہے ٹرمپ انتظامیہ نے چین کو … امریکی کمپنیاں چین کو مصنوعات فروخت نہ کریں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم پڑھنا جاری رکھیں