تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

کھیل کے دوران کورونا کا حملہ: میچ منسوخ

انڈرنائٹین ایشیا کپ کورونا وائرس کا شکار ہو گیا۔بنگلادیش اورسری لنکا کےدرمیان میچ منسوخ کردیا ‏گیا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد میچ منسوخ ‏کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

میچ بنگلہ دیشی اننگز کے بتیسویں اوورز کے بعدمیچ ختم کیا گیا۔ ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں ‏پاکستان انڈر نائٹین ٹیم کامقابلہ سری لنکن ٹیم سے ہوگا۔

پاکستان نے یواےای کو21رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔

شاہینوں نے پہلے میچ میں افغانستان اور دوسرے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی۔ قومی ٹیم ‏‏نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست ‏دی۔ پاکستان نے بھارت کی جانب ‏‏سے دیا جانے والا 238 رہز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ‏کیا۔

Comments

- Advertisement -