بدھ, جون 10, 2026
اشتہار

یو اے ای نے اپنے شہریوں کے ایران، عراق اور لبنان کا سفر کرنے پر پابندی لگا دی

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی (یکم مئی 2026): متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ایران لبنان اور عراق کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، عراق اور لبنان کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق خطے کی صورتحال کے باعث فوری سفری پابندی نافذ اور یو اے کے شہریوں کو ایران، لبنان اور عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے مذکورہ تینوں ممالک میں موجود اپنے شہریوں کو فوری وطن واپسی کی ہدایت بھی کی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں