تازہ ترین

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

یو اے ای کی سب سے بڑی لاٹری : جیتنے والا خوش نصیب ہکا بکا رہ گیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جس کی انعامی رقم لوگوں کے اندازے سے بھی زیادہ نکلی۔

تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ڈرا نے گزشتہ روز جیتنے والے خوش نصیب شخص کے نام کا اعلان کیا ہے، جس نے اتنی بڑی رقم جیتی ہے جو متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی قرعہ اندازی میں نہیں دی گئی، یہ انعامی رقم 77ملین درہم ہے۔

خیلج ٹائمزکی رپوٹ کے مطابق اس لاٹری کے لئے خوش نصیب شخص کا نمبر8841218تھا لیکن نتائج میں کوئی بھی اس سے مطابقت نہیں رکھ پایا۔

اس کے بعد ٹریڈنگ اینڈ ایونٹ کمپنی نے سات مزید نمبروں کا اعلان کیا جس میں ایک خوش نصیب777777 درہم جیت پایا باقی دو نے77777درہم رقم جیتی، اگلی قرعہ اندازی02اکتوبر 2021کو ہوگی۔

Comments

- Advertisement -