تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

یو اے ای: بوسٹر ڈوز سے متعلق گائیڈلائنز جاری

متحدہ عرب امارات میں فائزر بایواینٹک کی کورونا بوسٹر ڈوز لگانے سے متعلق رہنمائی جاری کر ‏دی گئی۔

دنیا کے 108 ممالک تک پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے بیشتر ممالک ‏میں بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے یو اے ای میں بھی بوسٹر ڈوز لگوانے پر زور دیا جارہا ‏ہے۔ ایسے میں دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے رہنمائی کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں تاکہ بوسٹر ڈوز ‏لگوانے والوں کی مدد کی جا سکے۔

ویکسین کی قسم بوسٹر شاٹس کی تعداد، مدت اور اہلیت

فائزر بایو اینٹک بوسٹر کی 2 خوراکیں 18 سال اور اس سے زائد والوں کے لیے دوسری خوارک کے 6 ‏ماہ بعد ‏

آکسفورڈ ایسٹرازینیکا کی 2 خوراکیں
موڈرنا کی 2 خوراکیں
اسپوتنک وی کی 2 خوراکیں
آکسفورڈ ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک اور فائزر بایو اینٹک ایک خوراک
جانسن اینڈ جانسن کی ایک اور فائزر بوسٹر شاٹ کی 1 خوراک
سائینو فارم کی 2 خوراکیں اور 2 فائزر بوسٹر ڈوز کی 2 خوراکیں
سائینوویک کی 2 خوراکیں

Comments

- Advertisement -