یو اے ای میں چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا اس موقع پر سرکاری اور نجی ملازمین لمبی چھٹیوں کے مزے لیں گے۔ امارات الیوم کے مطابق متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا۔ قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین چار چھٹیوں کے … یو اے ای میں چھٹیوں کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں