تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

یو اے ای: گاڑی مالکان اور ڈرائیوں کیلئے اہم خبر

ابوظبی : اماراتی حکام نے کار پارکنگ کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کے لیے ایک نیا اسمارٹ سسٹم متعارف کرادیا۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 24 اکتوبر سے کار پارکنگ کی خلاف ورزی پر پیپر فائن نہیں کیا جائے گا بلکہ ایس ایم ایس کے ذریعے الیکٹرانک فائن بھیجا جائے گا۔

ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ خلاف ورزیوں کے سلسلے میں ای ٹکٹ اب ٹیکسٹ میسجز کی صورت میں نظر آئیں گے۔

اماراتی ٹریفک حکام نے کہا کہ اگر شہریوں نے کار پارکنگ پر ای ٹکٹ جاری ہونے پر تیس یوم میں جرمانہ جمع کرا دیا تو انہیں 25 فیصد ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -