تنخواہ ملنے کے دن ہونے والا نیا آن لائن فراڈ!

یو اے ای (27 جولائی 2026): ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی والے دن سادہ لوح افراد کو لوٹنے کے لیے نیا آن لائن فراڈ سامنے آیا ہے ابوظہبی پولیس نے انتباہ جاری کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی نے ملازمین کو آن لائن ہونے والے دھوکا دہی اور لوٹ مار سے متعلق انتباہ جاری … تنخواہ ملنے کے دن ہونے والا نیا آن لائن فراڈ! پڑھنا جاری رکھیں