تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان

مسقط : متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے گزشتہ روز ماہ ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان  کیا ہے۔ 

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر کے لیے پٹرول 98 کے نرخ کم کرکے 3.41درہم فی لیٹر کیے ہیں۔ اگست میں اس کی قیمت 4.03 درہم تھی۔

پٹرول 95 کے نرخ بھی کم ہوئے ہیں، اگست میں ایک لٹر 3.92 درہم میں دستیاب تھا، ستمبر میں 3.30 درہم فی لٹر فروخت ہوگا۔

اسی طرح ڈیزل اگست میں 4.14 درہم فی لٹر فروخت کیا جا رہا تھا۔ اب ستمبر میں 3.87 درہم لٹر دستیاب ہوگا۔ 91ای پلس کے نرخ ستمبر کےلیے 3.22 درہم مقرر کیے گئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -