تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا ہے۔

ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلی لائی جاتی ہے۔

وزارت توانائی ہر ماہ کے آخر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرتی ہے اور یہ قیمتیں ایک ماہ کے لیے تمام شہروں میں یکساں لاگو کی جاتی ہیں۔

Comments

- Advertisement -