یو اے ای: رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان

ابوظبی: وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے رمضان المبارک 1445 ہجری کے دوران وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ سرکلر کے مطابق رمضان المبارک کے دوران وزارتوں، وفاقی اداروں  کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ جمعہ کے … یو اے ای: رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں